آذربائیجان کے خوبصورت شہر باکو میں کام کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک بہترین موقع سامنے آیا ہے۔ RAYDA TRAVEL TOURS & KARAVAN SERVICES COMPANY
کو اپنے ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے لیے محنتی اور تجربہ کار ڈرائیورز کی فوری ضرورت ہے۔ویزہ اور قانونی حیثیت:
اس جاب کے لیے منتخب ہونے والے امیدواروں کو ورک ویزٹ ویزا فراہم کیا جائے گا۔ کمپنی ایک سال کی TRC (Temporary Residence Card) کی ذمہ دار ہوگی، جس کی بنیاد پر آپ قانونی طور پر وہاں کام کر سکیں گے۔
ملازمت کی تفصیلات اور مراعات:
عہدہ: پک اینڈ ڈراپ ڈرائیور
تنخواہ: 1450 آذربائیجانی منات (AZN) + پرکشش کمیشن
کمپنی کی سہولیات: کھانا، رہائش اور میڈیکل بالکل مفت (کمپنی کے ذمہ)۔
دیگر مراعات: آذربائیجان کے لیبر قوانین کے مطابق تمام فوائد دیے جائیں گے۔
درکار مہارتیں اور اہلیت:
امیدوار کو گوگل میپ (Google Maps) کے استعمال پر مکمل عبور ہونا چاہیے۔
انگریزی زبان بولنے اور سمجھنے کی صلاحیت لازمی ہے۔
ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ اور ٹریفک قوانین سے واقفیت۔
ضروری دستاویزات:
خواہشمند امیدوار اپنے اصل پاسپورٹ، شناختی کارڈ کی کاپی، پاسپورٹ سائز تصاویر اور تعلیمی اسناد کے ہمراہ رابطہ کریں۔ اس تمام عمل کا دورانیہ (Process Time) صرف 25 دن ہے۔
📢 رابطہ اور ٹیسٹ سینٹر کی تفصیلات:
کاروان ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر
📍 فیروز پور روڈ، لاہور
مزید معلومات اور ویزا پروسیسنگ کے لیے:
Zar Communication & Nadra Online Services
📍 زر چوک، احمد پور سیال
📞 0300-5340063
